فلمی دُنیا سے معاشرتی بگاڑ س… محترم مولانا صاحب! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔ برائے نوازش مندرجہ سوالات پر اپنا فتویٰ صادر فرمائیں: پاکستان میں سینماوٴں اور ٹیلیویژن پر جو فلمیں دکھائی جاتی ہیں، ان میں جو ایکٹر، ایکٹرس، رقاصائیں، گویے اور موسیقی کے ساز بجانے والے کام کرتے ہیں۔ یہ ایکٹر، ایکٹرس