نفلی صدقات

صدقہ اور خیرات کی تعریف س… صدقہ اور خیرات ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا ان میں کچھ فرق ہے؟ ج… اُردو محاورے میں یہ دونوں لفظ ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں، قرآن مجید میں صدقے کا لفظ زکوٰة پر بھی بولا گیا ہے، اور خیرات تمام نیک کاموں کو کہا…

منّت و صدقہ

صدقہ کی تعریف اور اقسام س… صدقہ کی تعریف کیا ہے؟ اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ ج… جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ کی تین قسمیں…

صدقہٴ فطر

صدقہٴ فطر کے مسائل س… صدقہٴ فطر کس پر واجب ہے اور اس کے کیا مسائل ہیں؟ ج… صدقہٴ فطر کے مسائل حسبِ ذیل ہیں: ۱:… صدقہٴ فطر ہر مسلمان پر جبکہ وہ بقدرِ نصاب مال کا مالک ہو، واجب ہے۔ ۲:… جس شخص کے پاس اپنی استعمال اور ضروریات سے زائد اتنی چیزیں ہوں…

زکوٰة کے متفرق مسائل

زکوٰة دہندہ جس ملک میں ہو اسی ملک کی کرنسی کا اعتبار ہوگا س… چند دوست مل کر اپنے وطن کے مستحقین کے لئے زکوٰة کی مد سے رقم بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن وہاں کی کرنسی اور ہماری کرنسی میں فرق ہے، مثلاً: یہاں سے ۰۰۰,۵۰روپے بھیجیں گے تو ان کو ۰۰۰,۴۰روپے ملیں گے، اب…

پیداوار کا عشر

عشر کی تعریف س… ۱: عشر کی تعریف کیا ہے؟ ۲:کیا زکوٰة کی طرح اس کا بھی نصاب ہوتا ہے؟ ۳:کیا عشر سب زمین داروں پر برابر ہوتا ہے؟ ۴:یہ کن لوگوں کو ادا کیا جاتا ہے؟ ۵:ایک آدمی اگر اپنے مال کی زکوٰة ادا کردے تو کیا عشر بھی دینا ہوگا؟ ۶:کیا یہ سال…

(کن لوگوں کو زکوٰة دے سکتے ہیں؟ (مصارفِ زکوٰة

زکوٰة کے مستحقین س… کن کن لوگوں کو زکوٰة دینا جائز ہے اور کن کن کو ناجائز؟ ج… اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد کو زکوٰة دینا جائز نہیں، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة نہیں دے سکتے، جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة دینا جائز نہیں۔ آنحضرت صلی اللہ…

زکوٰة ادا کرنے کا طریقہ

یک مشت کسی ایک کو زکوٰة بقدرِ نصاب دینا س… ایک مسئلہ آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے کہ میں زکوٰة کسی ایک شخص کو دے دیتا ہوں، اور اس کی رقم تقریباً ہزاروں روپے ہوتی ہے، یہ میں اس وجہ سے کرتا ہوں کہ کسی مستحق کا کوئی کام پورا ہوجائے،…

زکوٰة کا نصاب اور شرائط

زکوٰة کن چیزوں پر فرض ہے؟ س… زکوٰة کس کس چیز پر فرض ہے؟ ج… زکوٰة مندرجہ ذیل چیزوں پر فرض ہے: ا:… سونا، جبکہ ساڑھے سات تولہ (۴۷۹ء۸۷ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۲:… چاندی جبکہ ساڑھے باون تولہ (۳۵ء۶۱۲ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۳:… روپیہ، پیسہ اور مالِ تجارت، جبکہ…

زکوٰة کس پر فرض ہے؟

بالغ پر زکوٰة س… زکوٰة کتنی عمر کے لوگوں پر واجب ہے؟ ج… زکوٰة بالغ پر واجب ہے، اور بلوغ کی خاص علامتیں مشہور ہیں، اگر لڑکا لڑکی پندرہ سال کے ہوجائیں مگر کوئی علامت بلوغ کی ظاہر نہ ہو تو پندرہ سال کی عمر پوری ہونے پر وہ بالغ تصوّر کئے جائیں گے۔ نابالغ…

زکوٰة کے مسائل

زکوٰة، دولت کی تقسیم کا انقلابی نظام س… زکوٰة سے عوام کو کیا فوائد ہیں؟ یہ بھی ایک قسم کا ٹیکس ہے جس کو رفاہِ عامہ پر خرچ کرنا چاہئے، اس موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالئے۔ ج… میں آپ کے مجمل سوال کو پانچ عنوانات پر تقسیم کرتا ہوں، زکوٰة کی فرضیت، زکوٰة کے…