شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ براہ راست نشر کئے گئے- پروگرامز کی ترتیب: 21ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم 22 ویں شب: ختم