جب تک سوتیلی ماں کے ساتھ بیٹے کا زنا ثابت نہ ہو وہ شوہر کے لئے حرام نہیں س… زید نے اپنی سوتیلی ماں سے زنا کیا، زید کی چچی نے اس کی تمام حرکات کو دیکھا، زید نے چچی سے کہا کہ مجھے معاف کرو، آئندہ کے لئے ایسا نہیں کروں گا اور
عدّت کس پر واجب ہوتی ہے؟ س… ہمارے یہاں عورتوں کا ایک غلط عقیدہ ہے، وہ یہ کہ اگر بیٹی کا انتقال ہوجائے تو اس لڑکی کی ماں عدّت کرتی ہے، ساس اور سسر کا انتقال ہو تو اس کی بہو، اگر زیادہ بہوئیں ہوں تو وہ سب عدّت اور گھونگھٹ کرتی ہیں۔ میری
شوہر طلاق دے کر مُکر جائے تو عورت کیا کرے؟ س… میری ہمشیرہ کو میرے بہنوئی نے تین بار طلاق دی، جس پر ہمشیرہ گھر پر آگئیں، اور والدین کو تمام صورتِ حال سے آگاہ کیا۔ میرے والدین نے جب میرے بہنوئی سے معلوم کیا تو انہوں نے انکار کردیا اور کہا کہ
تنسیخِ نکاح کی صحیح صورت س… میری بیوی نے میرے خلاف عدالت سے بمع مہر ۸۰۰۰ روپے کے طلاق حاصل کرلی ہے، عدالت میں میرے خلاف اس کی کوئی شہادت موجود نہیں، اور نہ ہی عدالت نے شہادت طلب کی ہے، میری بیوی کے اپنے بیان میرے حق میں جاتے ہیں، اس کے
(یعنی بیوی کو اپنی ماں، بہن یا کسی اور محرَم خاتون کے ساتھ تشبیہ دینا) ظہار کی تعریف اور اس کے اَحکام س… ظہار سے کیا مراد ہے؟ اور اس کے اَحکام علمِ فقہ میں کیا ہیں؟ ج… ظہار کے معنی یہ ہیں کہ: کوئی شخص اپنی بیوی کو یوں کہہ دے: ”تو مجھ
خلع کسے کہتے ہیں؟ س… خلع کیا ہے؟ یہ اسلامی ہے یا غیراسلامی؟ زید نے اپنی بیوی گلشن کو شادی کے بعد تنگ کرنا شروع کردیا، بیوی نے خلع کے لئے کورٹ سے رُجوع کیا، دو سال کیس چلا اس کے بعد خلع کا آرڈر ہوگیا، اور دونوں میاں بیوی علیحدہ ہوگئے، لیکن بعد
”میں تجھے طلاق دیتا ہوں“ کے الفاظ حاملہ بیوی سے کہے تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟ س… زید نے اپنی بیوی کو چار عورتوں کے سامنے ایک نشست میں تین دفعہ کہا کہ: ”میں تجھے طلاق دیتا ہوں“ اور عورتوں کو کہا کہ تم گواہ رہنا۔ ایک دفعہ جب طلاق دینے کو کہا
طلاقِ معلق کا مسئلہ س … میرے میاں نے مجھے میری بہن کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا کہ: ”تم وہاں گئیں تو تم مجھ پر طلاق ہوجاوٴگی“ اور تین مرتبہ یہ الفاظ دہرائے کہ: ”میں تمہیں طلاق دے دُوں گا۔“ اور اس کے دُوسرے تیسرے دن ہی ہم وہاں چلے گئے،
تین طلاقیں دینے والا اب کیا کرے؟ س… ایسے کسی مسئلے کی نشاندہی فرمائیں جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر دریافت کیا گیا ہو کہ میں نے اپنی بیوی کو تیسری مرتبہ طلاق دے دی ہے، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟ مہربافی فرماکر حدیثِ مبارکہ مع
طلاقِ بائن کی تعریف س… طلاقِ بائن کی تعریف کیا ہے؟ اگر تین مرتبہ یا اس سے زائد مرتبہ کہا جائے کہ: ”تم سے میرا کوئی تعلق نہیں“ یا ”میں نے تم کو آزاد کردیا ہے“ تو کیا دوبارہ اسی عورت سے نکاح ہوسکتا ہے؟ ج… طلاق کی تین قسمیں ہیں: ”طلاقِ رجعی“، ”طلاقِ