کنواں یا سڑک کا ایصالِ ثواب ؟ س… آپ نے فرمایا “بس یہ بحث ختم” اس لئے بندہ حکم عدولی تو نہیں کرے گا، تاہم اس کا جواب آپ کے ذمہ رہے گا کہ کھانا صرف غرباء کو کھلاکر ایصالِ ثواب ہوگا ورنہ نہیں تو لوگ ایصالِ ثواب کے لئے جو سڑک بنواتے ہیں، کنواں
کیا یہ صدقہ میں شمار نہیں ہوگا؟ س… اس مرتبہ بھی آپ نے سابقہ سوال کے دوسرے اور تیسرے حصہ کا جواب نہیں دیا، غالباً ذہن سے نکل گیا ہوگا اس لئے وہ سوال دوبارہ منسلک کرتا ہوں، آپ نے فرمایا غریبوں کو کھلانا صدقہ، رشتہ داروں کو کھلانا صلہ رحمی اور عام لوگوں کو
صدقہ نہیں صلہٴ رحمی ہے س… آپ نے سوال کے دوسرے اور تیسرے حصہ کا جواب نہیں دیا، آپ نے فرمایا: “نیک کام غرباء کو کھلانا ہے” بندے کے خیال میں ہر ایک کھلانا نیک کام ہے، “اَطْعِمُوا الطَّعَامَ” میں غرباء کی تخصیص کہاں ہے؟ “وَاٰتٰی الْمَالَ عَلٰی حُبِّہ ذَوِی الْقُرْبٰی” میں غریب کی تخصیص
ضیافت، ایصالِ ثواب اور مکارمِ اخلاق کا فرق س… آپ نے فرمایا ہے کہ ایصال ثواب تو اسی کھانے کا ہوگا جو مستحقین کو کھلایا جائے، جو خود کھالیا یا عزیز و اقربأ کو کھلایا اس کا ایصال ثواب نہیں، اس جواب سے مندرجہ ذیل سوال پیدا ہوتے ہیں: ۱:…بقول حضرت تھانوی ایصال ثواب
ایصالِ ثواب کے کھانے سے خود کھانے کا حکم س… آپ نے فرمایا “ایصال ثواب کا کھانا منع ہے” میں جب اپنے والدین یا مشائخ کے ایصال ثواب کے لئے کھانا تیار کراتا ہوں تو اس میں سے خود بھی کھاتا ہوں اور اپنے ہمسایوں اور کچھ فقرأ و مساکین کو بھی دیتا ہوں۔ ابھی
اہلِ میّت کا گھر میں کھانا س… آپ نے فرمایا ہے: “جس چیز سے منع کیا جاتا ہے وہ میّت کے ایصال ثواب کا کھانا کھانا ہے، اور حضرت ابوذر کی وصیت مہمانوں کو کھلانے کی تھی اور مہمانوں کو کھلانے سے منع نہیں کیا جاتا۔” ۱:…جب کسی کی موت واقع ہوتی ہے تو
میّت کے گھر کا کھانا س… میّت کے گھر کھانا اور جو لوگ میّت کے گھر آئیں ان کو کھلانا دونوں کو علمأ منع کرتے ہیں جب کہ بہت سے صحابہ اور اہل اللہ سے منقول ہے کہ انہوں نے وصیت کی کہ میرے جنازے میں شریک لوگوں کو کھانا کھلانا، حضرت ابوذر نے بکری
عذر کی وجہ سے دعوت قبول نہ کرنا ترکِ سنت نہیں س… کسی مسلمان کی دعوت طعام بغیر کسی شرعی عذر کے رد کرنا کیسا ہے؟ حضور علیہ السلام سے کسی کی دعوت کا رد ثابت نہیں بلکہ آپ دعوت سے بہت خوش ہوتے تھے، ایک دعوت میں حضرت عائشہ کو اصرار کرکے شریک کیا،
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ رہتا نہیں تھا س… ایک طرف تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فقر و فاقے کے متعلق سیکڑوں واقعات اور احادیث شریف کا ذخیرہ ہے اور دوسری طرف انہیں کتابوں میں اچھا خاصا سامان مثلاً تیس غلام، سو بکریاں، گھوڑے، خچر، اونٹنیاں وغیرہ کی ملکیت آپ
صرف دِل میں خیال آنے سے نذر نہیں ہوتی س… محترم مولانا صاحب! آپ کے جواب سے کچھ تشفی نہیں ہوتی وجہ اس کی یہ ہے کہ قرآن پاک میں ارشاد ہے، “جو کچھ تم مانو گے تو اللہ تعالیٰ کو تمہاری نیت کا علم ہوجائے گا” (سورہ بقرہ: ۲۷۰) نیت کے بارے میں رسول