کیا قبرِ اَطہر کی مٹی عرش و کعبہ سے افضل ہے؟ س… میرے پاس ایک کتاب ہے جس کا نام ہے “تاریخ المدینة المنورہ” جس کے موٴلف جناب محمد عبدالمعبود ہیں، اور اس پر تقریظ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان صاحب مدظلہ مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی والوں کی ہے، تقریظ کی