February 24, 2026 4:55 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

تقدیر

ہر چیز خدا کے حکم سے ہوتی ہے

سوال

۔ میری ایک عزیزہ ہر بات میں خواہ اچھی ہو یا بُری ’’خدا کے حکم سے‘‘ کہنے کی عادی ہیں، یعنی اگر کوئی خوشی ملی تو بھی اور اگر لڑکا آوارہ نکل گیا، یا اسی قسم کی کوئی اور بات ہوئی تب بھی وہ یہی کہتی ہیں۔ بتائیے کیا ان کا اس طرح کہنا دُرست ہے؟

جواب

۔ تو کیا کوئی چیز خدا کے حکم کے بغیر بھی ہوتی ہے؟ نہیں! ہر چیز خدا کے حکم سے ہوتی ہے، مگر خیر کے کاموں میں اللہ تعالیٰ کی رضا شامل ہوتی ہے اور شر اور بُرائی میں یہ نہیں ہوتا۔(۱)

(۱) وھی أی: أفعال العباد کلھا أی: جمیعھا من خیرھا وشرھا وان کانت مکاسبھم بمشیتہ أی: بإرادتہ وعلمہ ۔۔۔ أی: علٰی وفق حکمہ وطبق قدر تقدیرہ فھو مرید لما یسمیہ شرًّا من کفر ومعصیۃ کما ھو مرید للخیر۔ (شرح فقہ اکبر ص:۶۷)۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔