February 24, 2026 8:08 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کیا توسل کے بغیر دُعا نہ مانگی جائے؟

سوال

۔ اگر کسی بزرگ کے توسل سے کوئی شخص دُعا نہ مانگے تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟ براہِ راست خود اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے۔ قرآن شریف کی کسی آیت سے ثابت ہے یا نہیں؟ کئی علمائے کرام اس کو جائز نہیں سمجھتے، آپ کے کراچی شہر میں ایک ڈاکٹر صاحب بنام کیپٹن مسعودالدین عثمانی نے تو شرک تک پہنچایا ہے۔

جواب

۔ بغیر توسل کے بھی دُعا صحیح ہے، اس میں بھی کوئی حرج نہیں، لیکن توسل بھی صحیح ہے،(۱) ڈاکٹر عثمانی کی باتیں قابلِ اعتبار نہیں۔

(۱) ومن أدب الدعاء: تقدیم الثناء علی اللہ، والتوسل بنبی اللہ لیستجاب۔ (حجۃ اللہ البالغہ ج:۲ ص:۶، مطبوعہ مصر)۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔