February 24, 2026 8:10 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کوئی ولی، غوث، قطب، مجدّد، کسی نبیؑ یا صحابیؓ کے برابر نہیں

سوال

۔ ولی، قطب، غوث، کوئی بڑا صاحبِ تقویٰ، عالمِ دِین، اِمام وغیرہ ان سب میں سے کس کے درجے کو پیغمبروں کے درجے کے برابر کہا جاسکتا ہے؟

جواب

۔ کوئی ولی، غوث، قطب، اِمام، مجدّد، کسی ادنیٰ صحابیؓ کے مرتبہ کو بھی نہیں پہنچ سکتا، نبیوں کی تو بڑی شان ہے، علیہم الصلوٰۃ والسلام۔(۱)ایضًا: وآنکہ گفتیم کہ اصحاب کرام بہترین بنی آدم اند ۔۔۔ چہ میچ ولی بمرتبۂ صحابی نرسد۔ (مکتوبات اِمامِ ربانی مکتوب:۹۶ دفتر دوم)۔

(۱) والحاصل ان التابعین أفضل الاُمّۃ بعد الصحابۃ۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۱۴۶)، الولی لَا یبلغ درجۃ النبی۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۱۴۸)۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔