مسلمانوں کے بنیادی عقائد
ولی اور نبی میں کیا فرق ہے؟
سوال
۔ اولیاء اور انبیاء میں فرق کس طرح واضح کیا جائے؟
جواب
۔ نبی براہ راست خدا تعالیٰ سے احکام لیتا ہے، اور ’’ولی‘‘ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے تابع ہوتا ہے۔(۱)
(۱) وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ٣ إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ٤ النجم ٣ و ٤، ’’وعلامۃ صحۃ الولی متابعۃ النبی فی الظاھر، لأنھما یأخذان التصرف من مأخذ واحد، اذ الولی ھو مظھر تصرف النبی ۔۔۔‘‘۔ (کشاف اصطلاحات الفنون ج:۲ ص:۱۵۲۹ طبع سہیل اکیڈمی)۔