February 24, 2026 3:08 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

’’وحی کی برکات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

سوال

۔ حدیث النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ: اور جب ۔۔۔میری اُمت۔۔۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ بیٹھے گی تو وحی کی برکات سے محروم ہوجائے گی۔ سوال یہ کرنا ہے کہ ’’وحی کی برکات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

جواب

۔ وحی کی برکات: یقین اور اعمالِ صالحہ کی توفیق اور وحی کے انوار کی وجہ سے دِل میں خاص قسم کی سکینت کا پیدا ہونا۔(۱)

(۱) ’’وبیانہ ان فی ترک الأمر بالمعروف ۔۔۔ خذلَانا للحق وجفوۃ للدین وفی خذلَان الحق ذھاب البصیرۃ وفی جفاء الدین فقد النور فیحجب القلب فیحرم برکتہ وحرمان برکتہ ان یقرأہ فلا یفھم اسرارہ ولَا یذوق حلاوتہ ۔۔۔ ‘‘ (اتحاف السادۃ المتقین ج:۴ ص:۵۱۵، الباب الثالث فی أعمال الباطل فی تلاوۃ القرٓان، طبع دار الفکر، بیروت)۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔