February 24, 2026 6:38 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

تقدیر

بُرا کام کرکے مقدر کو ذمہ دار ٹھہرانا صحیح نہیں

سوال

۔ ایک آدمی جب بُرا کام کرتا ہے، اس سے اگر پوچھا جائے تو کہتا ہے کہ یہ میرے مقدّر میں لکھا ہوا تھا۔ جب اللہ نے اس کے مقدّر میں لکھا تھا تو پھر اس کا کیا قصور؟

جواب

۔ بندے کا قصور تو ظاہر ہے کہ اس نے بُرا کام اپنے اختیار سے کیا تھا، اور مقدّر میں بھی یہی لکھا تھا کہ وہ اپنے اختیار سے بُرا کام کرکے قصوروار ہوگا اور سزا کا مستحق ہوگا۔(۱)تنبیہ:۔ بُرا کام کرکے مقدّر کا حوالہ دینا خلافِ ادب ہے، آدمی کو اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا چاہئے۔

(۱) وھی أی أفعال العباد کلھا أی جمیعھا من خیرھا وشرھا وان کانت مکاسبھم بمشیتہ أی بإرادتہ وعلمہ وقضائہ وقدرہ أی علٰی وفق حکمہ وطبق قدر تقدیرہ ۔۔۔ الخ۔ (شرح فقہ اکبر ص:۶۷)۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔