February 24, 2026 6:40 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خدا کی طرف سے ہونے کا ثبوت

سوال

۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خدا کی طرف سے سچا پیغمبر ہونے کا کیا ثبوت ہے؟

جواب

۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی مخلوق کی طرف سے کوئی بات نقل کرتے ہوئے بھی جھوٹ نہیں بولا، بلکہ ساری زندگی جو بات کہی، سچ کہی۔ بھلا ایسا شخص خدا کا نام لے کر کیسے جھوٹ بول سکتا ہے۔۔۔؟(۱)

(۱) ’’وسألتک ھل کنتم تتھمونہ بالکذب قبل ان یقول ما قال، فزعمت ان لَا، فعرفت انہ لم یکن لیدع الکذب علی الناس ثم یذھبُ فیکذب علی اللہ ۔۔۔‘‘ (صحیح بخاری ج:۲ ص:۶۵۳، باب قل یا أھل الکتاب تعالوا ۔۔۔إلخ)، وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ٣ إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ٤ النجم ٣و ٤۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • اجتہاد و تقلید
  • انبیائے کرام علیہم السلام
  • ایمانیات
  • تقدیر
  • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
  • سنت و بدعت
  • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
  • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
  • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
  • محاسن اسلام
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
  • معراج

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔