SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

FORGOT YOUR PASSWORD?

FORGOT YOUR DETAILS?

AAH, WAIT, I REMEMBER NOW!

Shaheed e Islam

  • رابطہ
  • متفرقات
    • نماز
    • ادعیہ ماثورہ
    • اسلامک لنکس
    • اسماء الحسنی
    • بکھرے موتی
    • تصاویر کی دنیا
    • خصوصی پروگرامز
  • آپکے مسائل اور انکا حل
    • جلد اول
    • جلد دوم
    • جلد سوم
    • جلد چہارم
    • چلد پنجم
    • جلد ششم
    • جلد ہفتم
    • جلد ہشتم
    • جلد نهم
    • جلد دہم
  • حمد و نعت
    • خصوصی البم
    • مولانا عبد اللطیف الحصیری
    • مولانا انس یونس
    • حافظ ابو بکر
    • محمد کاشف فاروقی
    • حافظ کامران منیر برادران
    • عطاء الرحمن عزیز
    • متفرق
  • بیانات
    • مولانا منظور احمد نعمانی دامت برکاتہم
    • مولانا اللہ وسایا صاحب
    • مفتی سعید احمد جلالپوری
    • قاری حنیف ملتانی صاحب
    • مولانا طارق جمیل صاحب
    • مفتی ہارون مطیع اللہ صاحب
  • شہید اسلام
    • درس قرآن
    • اصلاحی مواعظ
    • تصانیف
    • تعارف
  • ختم نبوت
    • خصوصی بیانات
    • کتابیں
    • مضامین
    • خصوصی پروگرامز
    • ہفت روزہ ختم نبوت
  • الحدیث
    • درس حدیث
    • معارف نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
  • القرآن
    • درس قرآن
    • تلاوت قرآن
    • تفسیر قرآن مولانا منظور احمد نعمانی
  • سرورق
0
Shaheed-e-Islam
Thursday, 09 September 2010 / Published in بکھرے موتی

حضرت لدھیانوی شہید کی پھوپھی کا عجیب واقعہ

حضرت لدھیانوی شہید کی پھوپھی صاحبہ کا عجیب وغریب واقعہ

 میری پھوپھی صاحبہ کا واقعہ ہے‘ اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائیں‘ بہت نیک خاتون تھیں‘ کسی خاتون نے انکے پاس امانت رکھی ہوئی تھی‘ کچھ پیسے رکھے ہوئے تھے‘ پھوپھی صاحبہ کافی دن بیمار رہیں لیکن اس خاتون کے ذہن میں نہیں رہا کہ مانگ لیتیں اور پھوپھی صاحبہ کے ذہن میں بھی واپس کرنے کا خیال نہیں آیا‘ اسی طرح وہ چلی گئیں (یعنی فوت ہوگئیں) انکو اس امانت کا خیال بھی نہ رہا‘ تیسرے دن اپنی بہو کو خواب میں آتی ہیں اور کہتی ہیں کہ برتنوں کی فلاح کوڑی کے فلاں برتن میں (دیہاتوں میں برتنوں کی کوڑیاں ہوتی ہیں) اپنے پیسے رکھے ہوئے ہیں اور یہ فلاں خاتون کے ہیں‘ انکو واپس کردو۔ ہماری بھابھی نے صبح اُٹھ کر خواب کے مطابق وہ تلاش کئے تو جہاں نشان دیہی کی تھی وہیں پیسے رکھے ہوئے تھے اور اتنے ہی رکھے ہوئے تھے‘ بھابھی نے اس عورت کو بلوایا اس سے پوچھا کہ تم نے اماں کے پاس کوئی پیسے بھی رکھے ہوئے تھے؟ کہا کہ جی! امانت رکھی ہوئی تھی‘ پوچھا کہ کتنے پیسے تھے؟ کہا کہ اتنے پیسے تھے۔ جتنے پیسے اس نے بتائے تھے اتنے ہی تھے‘ انکے پیسے واپس کئے اور کہا کہ اماں نے خواب میں ہدایت کی ہے کہ تمہیں واپس کردوں۔ 

  • Tweet

What you can read next

حضرت معاویہ کا حضرت عائشہ سے نصیحت طلب کرنا
معاف کردینا ہی مکارمِ اخلاق میں سے ہے
بانی تبلیغی جماعت حضرت دہلوی کے عزم کا انوکھا واقعہ
Shaheedeislam.com Fans Page

Recent Posts

  • Weekly Khatm-e-Nubuwwat 23-30 September 2021

    ...
  • Weekly Khatm-e-Nubuwwat 16-22 September 2021

    ...
  • 2021 Shumara 33-34 front Title small

    Weekly Khatm-e-Nubuwwat 1-15 September 2021

    ...
  • 2021 Shumara 32 front Title Small

    Weekly Khatm-e-Nubuwwat 23-31 August 2021

    ...
  • 2021 Shumara 31 front Title Small

    Weekly Khatm-e-Nubuwwat 16-22 August 2021

    ...

ABOUT US

Lorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry’s standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book.

NEWSLETTER

Stay updated with our latest posts.

We never spam!

RECENT POSTS

  • Weekly Khatm-e-Nubuwwat 23-30 September 2021

    ...
  • Weekly Khatm-e-Nubuwwat 16-22 September 2021

    ...
  • 2021 Shumara 33-34 front Title small

    Weekly Khatm-e-Nubuwwat 1-15 September 2021

    ...

GET IN TOUCH

T (212) 555 55 00
Email: [email protected]

Your Company LTD
Street nr 100, 4536534, Chicago, US

Open in Google Maps

  • GET SOCIAL

Copyright @ 2019 Shaheed-e-Islam | All Rights Reserved | Powered by Shaheed-e-Islam

TOP