سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ س… سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ کسے کہتے ہیں؟ ج… جس چیز کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اکثر پابندی فرمائی ہو، اور جس کے ترک کو لائقِ ملامت قرار دیا گیا ہو، وہ سنتِ موٴکدہ ہے، اور جس چیز کی ترغیب دی گئی ہو، مگر اس کے چھوڑنے پر ملامت
تہجد کے وقت وتر پڑھنا افضل ہے س… فرض نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنی چاہئے اور نفل نماز گھر میں، اس بارے میں حدیث بھی ہے۔ مزید معلومات کے لئے آپ سے رُجوع کیا ہے، اگر وتر تہجد کے وقت پڑھیں تو کیسا ہے؟ عشاء کے وقت افضل ہے یا تہجد کے وقت
دورانِ نماز ریاح روکنے والے کی نماز کا حکم س… دورانِ نماز ریاح خارج ہونے کا اندیشہ ہو تو کیا ایسے میں ہم ریاح روک سکتے ہیں؟ اور اگر ہم روک لیتے ہیں تو کیا نماز ہوجاتی ہے؟ ج… ایسا کرنا مکروہ ہے، نماز ہوجاتی ہے۔ دورانِ نماز وضو ٹوٹ جانے پر بقیہ نماز کی
مالی نقصان پر نماز کو توڑنا جائز ہے س… ہمارے محلے کی مسجد کے پیش امام صاحب نے مغرب کی نماز شروع کی، ایک رکعت کے بعد انہوں نے سلام پھیر دیا، اس کے بعد وہ وضوخانہ میں گئے، اور اپنی گھڑی اُٹھاکر لائے، پھر انہوں نے دوبارہ تکبیر پڑھوائی اور نماز شروع کی۔ کچھ
غیراسلامی لباس پہن کر نماز ادا کرنا س… غیراسلامی طرزِ زندگی اختیار کرنے سے ہماری اللہ کے نزدیک کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ ایسی صورت میں ہماری نماز قبول ہوتی ہے، جب ہم غیراسلامی لباس پہن کر نماز پڑھتے ہیں؟ ج… نماز قبول ہونے کے دو مطلب ہیں، ایک فرضیت کا اُتر جانا، اور دُوسرے
عورت پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟ س… کتنی عمر میں عورت پر نماز فرض ہوتی ہے؟ ج… جوان ہونے کا وقت معلوم ہو تو اس وقت سے نماز فرض ہے، ورنہ عورت پر نو سال پورے ہونے پر دسویں سال سے نماز فرض سمجھی جائے گی۔ عورت کو نماز میں کتنا جسم ڈھانپنا ضروری
اَن جانے میں نمازی کے سامنے سے گزرنا س… اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور دُوسرا کوئی اس کے آگے سے اَن جانے میں گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟ اور کیا آگے سے نکلنے والے کو گناہ ہوتا ہے؟ ج… نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے، مگر اس سے نماز
جماعت شروع ہونے کے بعد شامل ہونا جس شخص سے امام کی نماز کی کچھ رکعتیں رہ گئی ہوں، اور وہ بعد کی رکعتوں میں امام کے ساتھ شریک ہوا ہو اس کو ”مسبوق“ کہتے ہیں۔ جو شخص ابتدا میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہوا تھا، مگر کسی وجہ سے اس کی بعد
دُعا کی اہمیت س… دُعا کی اہمیت پر روشنی ڈالئے۔ ج… دُعا کے معنی اللہ تعالیٰ سے مانگنے اور اس کی بارگاہ میں اپنی احتیاج کا دامن پھیلانے کے ہیں۔ دُعا کی اہمیت اسی سے واضح ہے کہ ہم سراپا احتیاج ہیں اور ہر لمحہ دُنیا و آخرت کی ہر بھلائی کے محتاج ہیں۔ آنحضرت
دوبارہ امامت کرانے والے کی اقتدا کرنا س… ہمارے یہاں ریاض میں عربی امام صاحب ظہر کی جماعت کراتے ہیں، اگر کوئی شخص جماعت سے رہ جائے تو دوبارہ اس کے ساتھ امام بن کر جماعت کراتے ہیں کہ اس طرح میری (امام) نیت نفلوں کی ہوتی ہے اور مقتدی فرض پڑھتا ہے۔ پوچھنا یہ