حضرت ابراہیم نے ملائکہ کی مدد کی پیشکش کیوں ٹھکرادی؟ س… ایک حدیث ہے کہ: ۱:…”حدثنا معتمر بن سلیمان التیمی عن بعض اصحابہ قال جاء جبریل الی ابراھیم علیہ السلام وھو یوثق او یقمط لیلقی فی النار قال: یا ابراھیم! الک حاجہ؟ قال: اما الیک فلا!” (جامع البیان فی تفسیر القرآن ج:۸ ص:۳۴)