ہر مسلمان پر زندگی میں سات میّتوں کو نہلانا فرض نہیں س… عام طور پر یہ مشہور ہے کہ ہر مسلمان پرا پنی زندگی میں سات میّت نہلانا فرض ہے، قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرمادیجئے کہ یہ بات کہاں تک دُرست ہے؟ ج… میّت کو غسل دینا فرضِ
وظیفہ پڑھنے کے لئے نماز کی شرط س… یہ بتائیں کہ اگر ہم کوئی وظیفہ شروع کریں جس کے لئے پانچوں وقت کی نماز ضروری ہے، لیکن اگر کسی وجہ سے کسی وقت کی نماز قضا ہوجائے تو کیا ہم وہ وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ج… جب نماز وظیفے کے لئے شرط
سجدہٴ تلاوت کی شرائط س… کیا سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی انہیں تمام شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے جو نماز کے سجدے کے لئے ضروری ہیں (جگہ کا پاک ہونا، کعبہ کی طرف منہ ہونا وغیرہ)؟ ج… جی ہاں! نماز کی شرائط سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی ضروری ہیں۔ سجدہٴ تلاوت کا صحیح طریقہ
نامحرَم کو کفن دفن کے لئے ولی مقرّر کرنا صحیح نہیں س… سوال یہ ہے کہ ایک خاتون نے بحالتِ نزع اپنی بڑی بہن کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد میرے والی وارث کی حیثیت سے دُولہا بھائی میری موت مٹی کریں، وغیرہ وغیرہ۔ چنانچہ حسبِ وصیتِ مرحومہ، اس کے بہنوئی نے اس
نفل اور سنتِ غیرموٴکدہ میں فرق س… نفل نماز اور نماز سنتِ غیرموٴکدہ میں کیا فرق ہے؟ جبکہ دونوں کے لئے یہی بتایا جاتا ہے کہ اگر پڑھ لو تو ثواب، اور نہ پڑھو تو کوئی گناہ نہیں۔ ج… سنتِ غیرموٴکدہ اور نفل قریب قریب ہیں، ان میں کوئی زیادہ فرق نہیں، البتہ یہ فرق
تراویح کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ س… تراویح کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ کیا بیس رکعت نماز تراویح پڑھنا ہی افضل ہے؟ ج… تراویح کی ابتدا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی، مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اندیشہ سے کہ یہ فرض نہ ہوجائیں تین دن سے زیادہ جماعت نہیں
نمازِ عیدین کی نیت س… نمازِ عیدین کی نیت کس طرح کی جاتی ہے؟ ج… نمازِ عید کی نیت اس طرح کی جاتی ہے کہ میں دو رکعت نماز عیدالفطر یا عیدالاضحی واجب مع تکبیرات زائد کی نیت کرتا ہوں۔ بلاعذر نمازِ عید مسجد میں پڑھنا مکروہ ہے س… نمازِ عید کا مسجد میں پڑھنا
جمعہ کا دن سب سے افضل ہے س… جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اس بارے میں مختصر لیکن جامع طور پر بتائیے۔ ج… ہفتہ کے دنوں میں جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اور سال کے دنوں میں عرفہ کا دن سب سے افضل ہے، اور عرفہ جمعہ کے دن ہو تو
سجدہٴ سہو کن چیزوں سے لازم آتا ہے اور کس طرح کرنا چاہئے؟ س… نماز پڑھتے وقت کون کون سی یا کس قسم کی غلطی ہوجائے تو سجدہٴ سہو ادا کرنا پڑتا ہے؟ اور سجدہٴ سہو ادا کرنے کے لئے التحیات کے بعد سلام پھیرنا پڑھتا ہے یا دُرود شریف اور دُعا بھی پڑھ کر
نماز قضا کرنے کا ثبوت س… ارکانِ اسلام، نماز، روزہ، حج اور زکوٰة کی ادائیگی ہر مسلمان مرد اور عورت پر قرآن و سنت کی رُو سے فرض ہے۔ قضا روزے کے متعلق قرآنِ حکیم میں واضح حکم ہے کہ اگر کوئی مسلمان رمضان کے مہینے میں سفر میں یا بیمار ہونے کی وجہ سے