پوری گائے دو حصے دار بھی کرسکتے ہیں س… گائے دو حصے دار بھی کرسکتے ہیں یا سات حصے دار ہونا ضروری ہے؟ ج… دو تین حصے دار بھی کرسکتے ہیں، لیکن ان میں سے ہر ایک کا حصہ ایک سے کم نہ ہو، یعنی حصے پورے ہونے چاہئیں، مثلاً: ایک کے تین، دُوسرے
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ س… بکرا، بکری، بھیڑ، دُنبہ، کن کن جانوروں کی قربانی کرسکتے ہیں؟ ج… بھیڑ، بکرا، دُنبہ، ایک ہی شخص کی طرف سے قربان کیا جاسکتا ہے۔ گائے، بیل، بھینس، اُونٹ سات آدمیوں کی طرف سے ایک کافی ہے، بشرطیکہ سب کی نیت ثواب کی ہو، کسی کی نیت
قربانی کتنے دن کرسکتے ہیں؟ س… قربانی کے بارے میں بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قربانی سات دن تک جائز ہے، حالانکہ ہم لوگ صرف تین دن قربانی کرتے ہیں۔ وضاحت فرمائیں کہ تین دن کرسکتے ہیں یا سات دن بھی کرسکتے ہیں؟ ج… جمہور ائمہ کے نزدیک قربانی کے تین دن ہیں، امام شافعی
چند صورتوں میں قربانی کرنا واجب ہے: ۱:… کسی شخص نے قربانی کی منّت مانی ہو تو اس پر قربانی کرنا واجب ہے۔ ۲:… کسی شخص نے مرنے سے پہلے قربانی کی وصیت کی ہو اور اتنا مال چھوڑا ہو کہ اس کے تہائی مال سے قربانی کی جاسکے تو اس کی
حج و عمرہ کے بعد بھی گناہوں سے نہ بچے تو گویا اس کا حج مقبول نہیں ہوا س… میرے چار پاکستانی دوست ہیں جو کہ تبوک میں مقیم ہیں، حج اور عمرہ کرکے واپس آکر انہوں نے وی سی آر پر عریاں فلمیں دیکھی ہیں، اب ان کے لئے کیا حکم لاگو ہے؟ اب
طوافِ زیارت، رَمی، ذبح وغیرہ سے پہلے کرنا مکروہ ہے س… حجِ تمتع اور حجِ قران کرنے والوں کے لئے رَمی، قربانی اور بال کٹوانا اسی ترتیب کے ساتھ کرنا ہوتا ہے یا اس کی اجازت ہے کہ رَمی کے بعد اِحرام کی حالت میں مسجدِ حرام جاکر طوافِ زیارت کرلیا جائے اور پھر
(بال منڈوانا) رَمیٴ جمار کے بعد سر منڈانا س… بعض حاجی صاحبان ۱۰/ذوالحجہ کو کنکریاں مارنے کے بعد قربانی کرنے سے پہلے ہی بال کٹوالیتے یا سر منڈوالیتے ہیں، حالانکہ قربانی کے بعد ہی اِحرام سے فارغ ہوا جاسکتا ہے، اس صورت میں کیا کوئی جزا واجب ہوتی ہے یا نہیں؟ ج… اگر حجِ
کیا حاجی پر عید کی قربانی بھی واجب ہے؟ س… جو حضرات پاکستان سے حج کے لئے جاتے ہیں، ان کے لئے وہاں حج کے دوران ایک قربانی واجب ہے یا دو واجب ہیں؟ اور اگر ایک قربانی کردی ہو تو اَب کیا کیا جائے؟ ج… جو حاجی صاحبان مسافر ہوں اور انہوں نے
(شیطان کو کنکریاں مارنا) شیطان کو کنکریاں مارنے کی کیا علت ہے؟ س… حج مبارک کے موقع پر شیطان کو جو کنکریاں ماری جاتی ہیں، کیا اس کی علت وہ ہاتھیوں کا لشکر ہے جس پر اللہ جل شانہ نے کنکریاں برسواکر پامال کیا تھا یا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا وہ واقعہ ہے
حج کے ایام میں دُوسرے کو تلبیہ کہلوانا س… حج کے ایام میں بعض دفعہ دیکھا گیا ہے کہ بس میں سوار ایک آدمی تلبیہ پڑھتا ہے اور باقی اس کی تکرار کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ ج… عوام کی آسانی کے لئے اگر ایسا کیا جاتا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں