نکاح میں ایجاب و قبول اور کلمے پڑھانے کا کیا مطلب ہے؟ س… کافی عرصہ پہلے ایک دوست کی شادی میں شرکت کی، نکاح کے وقت نکاح خواں نے لڑکے سے قبول کے بعد پہلے تین کلمے پڑھائے، پھر دُعا کی۔ کچھ دن پہلے ایک اور دوست کی شادی میں شرکت کی، وہاں پر
کیا بغیر عذرِ شرعی منگنی کو توڑنا جائز ہے؟ س… رشتہ یا منگنی طے ہوجانے کے بعد کسی شرعی عذر کے بغیر منسوخ یا توڑ دینا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟ ج… منگنی، وعدہٴ نکاح کا نام ہے، اور بغیر عذر کے وعدہ پورا نہ کرنا گناہ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ
شادی کون کرے اور کس سے؟ اگر بیوی سے ظلم و ناانصافی کرنے کا یقین ہو تو نکاح حرام ہے، غالب گمان ہو تو مکروہِ تحریمی، اور معتدل حالات میں سنتِ موٴکدہ س… مسلمان مرد اور عورت پر کتنی عمر میں شادی کرنی واجب ہے؟ میں نے سنا ہے کہ لڑکی کی عمر ۱۶ سال
غیراللہ کی قسم کھانا سخت گناہ ہے س… میں نے دیکھا ہے کہ لوگ خدا کے سوا اور بہت سی قسمیں بھی اُٹھالیتے ہیں، مثلاً: تم کو میرے سر کی قسم، تم کو میری قسم، یا تم کو اپنی سب سے زیادہ عزیز چیز کی قسم وغیرہ، کیا اس قسم کی قسم جائز ہے؟ ج…
جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ سوائے توبہ اِستغفار کے کچھ نہیں س… قرآن شریف کے سامنے میں نے جھوٹی قسم کھائی تھی، کیونکہ میری زندگی کا مسئلہ تھا، اس کے لئے مجھے کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے مجھے معاف فرمادیں؟ ج… قسم کھاکر اگر آدمی قسم توڑ
قسم کھانے کی مختلف صورتیں کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ س… سنا ہے کہ قسم کی کئی قسمیں ہیں، کفارہ کون سی قسم میں لازم آتا ہے؟ ج… قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل:… یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی
آنکھوں کے عطیہ کی وصیت کرنا شرعاً کیسا ہے؟ س… دُکھی انسانیت کی خدمت کرنا بہت بڑا ثواب ہے، اسلام میں کیا یہ جائز ہے کہ کوئی آدمی فوت ہونے سے پہلے وصیت کرجائے کہ مرنے کے بعد میری آنکھیں کسی نابینا آدمی کو لگادی جائیں؟ ج… کچھ عرصہ پہلے مولانا مفتی محمد شفیع اور
کتا پالنا شرعاً کیسا ہے؟ س… سوال حذف کردیا گیا۔ ج… جاہلیت میں کتے سے نفرت نہیں کی جاتی تھی، کیونکہ عرب کے لوگ اپنے مخصوص تمدن کی بنا پر کتے سے بہت مانوس تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے دِل میں اس کی نفرت پیدا کرنے کے لئے حکم فرمادیا کہ
حلال جانور کی سات مکروہ چیزیں س… گزارش ہے کہ کپورے حرام ہیں، اس کی کیا وجوہ ہیں؟ ج… حلال جانور کی سات چیزیں مکروہِ تحریمی ہیں: ۱:-بہتا ہوا خون۔ ۲:-غدود۔ ۳:-مثانہ۔ ۴:-پتہ۔ ۵:-نر کی پیشاب گاہ۔ ۶:-مادہ کی پیشاب گاہ۔ ۷:-کپورے۔ اوّل الذکر کا حرام ہونا تو قرآنِ کریم
بگلا اور غیرشکاری پرندے بھی حلال ہیں س… کیا بگلا حلال ہے؟ برائے مہربانی ان حرام جانوروں کی نشاندہی فرمائیں جو ہمارے ہاں پائے جاتے ہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگ چھوٹی چھوٹی مختلف قسم کی چڑیوں کا شکار کرکے کھالیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ ج… بگلا حلال ہے، اسی طرح