جنت میں آپ ﷺ کی رفاقت نصیب ہوجائے ایک صحابی سفر میں حضور ﷺ کیساتھ تھے‘ حضور ﷺ کا خیمہ مبارک جہاں لگا ہوا تھا‘ انہوں نے طے کرلیا کہ آج آنحضرت ﷺ کی خدمت بجالاؤنگا۔ وہ صحابی حضور ﷺ کے خیمہ کے دروازے پر سر رکھ کر سوگئے‘ انہوں نے سوچا کہ حضور ﷺ
حضرت معاویہ کا حضرت عائشہ سے نصیحت طلب کرنا ام الموٴمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حضرت امیرِ معاویہ نے خط لکھا کہ “مجھے کوئی مختصر سی نصیحت کیجئے‘ بات لمبی نہ ہو‘ مختصر ہو تاکہ اسے حرز جان بناؤں” اکابر کا ہمیشہ یہ معمول رہا ہے کہ بزرگوں سے نصیحت
حضرت سعد بن معاذ کی بے باکی کا سبق آموذ واقعہ حضرت سعد بن معاذ مدینہ کے ایک سردار تھے انکی ابو صفوان (امیہ بن خلف) کیساتھ دوستی تھی یہ مکہ کا ایک کافر تھا۔ آنحضرت ﷺ مکہ شریف سے ہجرت کر کے مدینہ طیبہ تشریف لے جاچکے تھے۔ حضرت سعد بن معاذ حضور
روٹی نہ دینے والی عورت آج میرے نکاح میں ہے حضرت ابوہریرہ خود ہی فرماتے ہیں کہ انصار کو تو اپنی کھیتی باڑی کا کام بھی ہو جاتا تھا اور حضرات مہاجرین کچھ اپنی تجارت کا مشغلہ کر لیتے تھے‘ لیکن اپنے لئے تو کوئی چیز بھی نہیں تھی‘ گھر بھی نہ تھا اور
اہلِ بیت کی اہلِ تشیع کو بد دعائیں حضرت حسین کیساتھ جو کچھ ان کوفہ والوں نے کیا وہ تو سب کو معلوم ہے‘ ان لوگوں نے حضرت حسین کو بلایا اور جن لوگوں نے حضرت حسین کے ہاتھ پر غائبانہ بیعت کی تھی۔ حضرت حسین کو بلوا کر انہیں لوگوں
ذریعہ معاشِ نبوی ﷺ کا ایمان افروز واقعہ ابوداؤد میں یہ واقعہ پیش کیا گیا ہے کہ حضرت بلال سے کسی نے پوچھا کہ آنحضرت ﷺ کا ذریعہ معاش کیا تھا۔ ارشاد فرمایا کہ میں حضور ﷺ کا وزیر خزانہ تھا۔ جب بھی کوئی مہمان آتے۔ ایک یا زیادہ ․․․․․․․․ انکو کپڑے کی ضرورت ہوتی‘
اللہ کی بخشش اور حضور ﷺ کی شفاعت کا حسین منظر آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں ستر ہزار آدمی ایسے ہونگے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوجائیں گے۔ امیر الموٴمنین حضرت عمر بن خطاب نے آنحضرت ﷺ سے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ اللہ تعالیٰ سے
ام الموٴمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا عشقِ نبوی اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں محمد ا سے زیادہ حسین اور صاحبِ جمال دلربا اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں پیدا ہی نہیں کیا‘ محبت کرنی ہے تو آپ اسے کرو‘ تم کن چیزوں کے پیچھے لگ گئے ہو؟ حضرت حسّان بن