عورت کی حکمرانی س… روزنامہ جنگ کراچی کے اسلامی صفحہ پر گزشتہ تین مسلسل جمعة المبارک (مورخہ ۲۷ جنوری، ۳ فروری اور ۱۰فروری ۱۹۸۹ء) سے ایک تحقیقی مقالہ بعنوان عورت بحیثیت حکمران از جناب مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب شائع ہورہا ہے۔ مفتی صاحب نے ان مقالات میں قرآن حکیم، احادیث مبارکہ، ائمہ کرام، فقہا اور علماء کے اقوال اور حوالوں سے