# ہر مسلمان غیرمسلم کو مسلمان کرسکتا ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%db%81%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85%d8%a7%d9%86-%d8%ba%db%8c%d8%b1%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%da%a9%d9%88-%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%d8%b3%da%a9%d8%aa%d8%a7-%db%81%db%92%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

کیا کوئی عام مسلمان (جو روزے نماز کا پابند ہو) کسی غیرمسلم کو مسلمان بناسکتا ہے؟ اور اگر بناسکتا ہے تو اس کا طریقۂ کار کیا ہے؟

## جواب (Answer)

غیرمسلم کو کلمہ شہادت پڑھادیا جائے، اور جس کفر میں وہ گرفتار تھا اس سے توبہ کرادی جائے،(۱) بس وہ مسلمان ہوجائے گا! اس کے بعد اسے اسلام کی ضروری باتوں کی تعلیم دے دی جائے۔ اور یہ کام ہر مسلمان کرسکتا ہے۔

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) الدین بالکسر وضع التی یدعوا اصحاب النقول إلٰی قبول ما ھو عند الرسول علیہ السلام والدین والملۃ متحدان بالذات، مختلفان بالْإعتبار فإن الشریعۃ من حیث انھا تطاع تسمّٰی دِینًا، ومن حیث انھا تجمع تسمّٰی ملۃً ومن حٰث انھا یرجع إلیھا تسمّٰی مذھبًا۔ (قواعد الفقہ ص:۲۹۵، ۲۹۶، طبع صدف پبلشرز کراچی)۔
