# کیا ولایت پیدائشی ہوتی ہے یا محنت سے ملتی ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%88%d9%84%d8%a7%db%8c%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%a6%d8%b4%db%8c-%db%81%d9%88%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92-%db%8c%d8%a7-%d9%85%d8%ad%d9%86%d8%aa-%d8%b3%db%92-%d9%85%d9%84%d8%aa/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

کیا ولی اللہ پیدائشی ولی ہوتے ہیں یا ان کو یہ مرتبہ وقت کے ساتھ ساتھ ملتا ہے؟

## جواب (Answer)

بعض ولی اللہ پیدائشی ولی ہوتے ہیں، اور بعض کو محنت و ریاضت سے یہ مرتبہ ملتا ہے۔

## Source

- آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)
