# کیا اللہ تعالیٰ کی قدرت میں موت کے سوا کچھ نہیں ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%da%a9%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d8%aa%d8%b9%d8%a7%d9%84%db%8c%d9%b0-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%af%d8%b1%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%88%d8%aa-%da%a9%db%92-%d8%b3%d9%88%d8%a7-%da%a9/
- موضوع (Topic): تقدیر
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

ایک صاحب تقدیر پر کوئی یقین نہیں رکھتے، کہتے ہیں کہ: قدرت نے موت کے سوا اپنے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رکھا۔

## جواب (Answer)

کائنات کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کے قبضۂ قدرت میں ہے، مذکورہ بالا خیال تو قرآنِ کریم کے صریح ارشاد کے خلاف ہے،(۱) ان صاحب کو اپنے خیالات سے توبہ کرنی چاہئے اور کسی عالمِ حقانی کی صحبت اختیار کرنی چاہئے۔

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ١ أی ھو المتصرف فی جمیع المخلوقات بما یشاء، لَا معقّب لحکمہ، ولَا یُسأل عما یَفعل، لقھرہ وحکمتہ وعدلہ، ولھٰذا قال تعالٰی: وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرُۢ ۔ (تفسیر ابن کثیر ج:۶ ص:۲۶۷)۔
