# کشف یا اِلہام ہوسکتا ہے، لیکن وہ حجت نہیں

- URL: https://shaheedeislam.com/%da%a9%d8%b4%d9%81-%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%90%d9%84%db%81%d8%a7%d9%85-%db%81%d9%88%d8%b3%da%a9%d8%aa%d8%a7-%db%81%db%92%d8%8c-%d9%84%db%8c%da%a9%d9%86-%d9%88%db%81-%d8%ad%d8%ac%d8%aa-%d9%86%db%81%db%8c/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ مجھے کشف کے ذریعہ خدا نے حکم دیا ہے کہ فلاں شخص کے پاس جاؤ اور فلاں بات کہو، ایسے شخص کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

## جواب (Answer)

غیر نبی کو کشف یا الہام ہوسکتا ہے، مگر وہ حجت نہیں، نہ اس کے ذریعہ کوئی حکم ثابت ہوسکتا ہے، بلکہ اس کو شریعت کی کسوٹی پر جانچ کر دیکھا جائے گا، اگر صحیح ہو تو قبول کیا جائے گا، ورنہ ردّ کردیا جائے گا۔ یہ اس صورت میں ہے کہ وہ سنتِ نبوی کا متبع اور شریعت کا پابند ہو۔ اگر کوئی شخص سنتِ نبوی کے خلاف چلتا ہو تو اس کا کشف و الہام کا دعویٰ شیطانی مکر ہے۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) أیضًا۔
