# کشف و اِلہام اور بشارت کیا ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%da%a9%d8%b4%d9%81-%d9%88-%d8%a7%d9%90%d9%84%db%81%d8%a7%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%b4%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%da%a9%db%8c%d8%a7-%db%81%db%92%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

کشف، اِلہام اور بشارت میں کیا فرق ہے؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو کشف، اِلہام یا بشارت ہونا ممکن ہے؟ قرآن واحادیث کے حوالے سے واضح کیجئے گا۔

## جواب (Answer)

کشف کے معنی ہیں: کسی بات یا واقعہ کا کھل جانا۔(۱)اِلہام کے معنی ہیں: دِل میں کسی بات کا اِلقا ہوجانا۔(۲) اور بشارت کے معنی: خوشخبری کے ہیں،(۳) جیسے کوئی اچھا خواب دیکھنا۔

۲:۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کشف و الہام اور بشارت ممکن ہے، مگر وہ شرعاً حجت نہیں، اور نہ اس کے قطعی و یقینی ہونے کا دعویٰ کیا جاسکتا ہے، نہ کسی کو اس کے ماننے کی دعوت دی جاسکتی ہے۔(۴)أیضًا حاشیۃ شرح عقائد ص:۲۲ حاشیہ نمبر:۴۔ ومجال خطا در کشف بیسار است فلا اعتداد بہ مع کونہ مخالفًا لِاجماع المسلمین۔ مکتوبات دفتر اول حصہ چہارم مکتوب:۲۶۶، غایت ما فی الباب ۔۔۔ چہ الہام وکشف بر غیر حجت نیست مکتوبات دفتر اوّل حصہ اوّل مکتوب:۳۱۔اعلم! ان الْإلھام: ھو الْإلقاء فی القلب من علم یدعو الی العمل بہ من غیر استدلَال بآیۃ ولَا نظر فی حجۃ وھو لیس بحجۃ ولَا یجوز العمل بہ عند الجمھور، لأن ما یقع فی قلبہ قد یکون من اللہ تعالٰی وقد یکون من الشیطان لقولہ تعالٰی:ﵟ وَإِنَّ ٱلشَّيَٰطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰٓ أَوۡلِيَآئِهِمۡ ﵞوقد یکون من النفس ۔۔۔ فما یکون من اللہ تعالٰی یکون حجۃ، وما یکون من الشیطان او النفس لَا یکون حجۃ، فلا یکون الْإلھام حجۃ مع الْإحتمال ولَا یمکن التمییز بین ھٰذہ الأنواع اِلّا بعد النظر والْإستدلَال باُصول الدِّین ۔‘‘ (تیسیر الاُصول الٰی علم الاُصول ص:۲۳۶ بحث فی الْإحتجاج بالْإلھام)۔

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) الکشف فی اللغۃ: رفع الحجاب۔ (قواعد الفقہ ص:۴۴۳)۔
- (۲) الْإلھام: ما یلقی فی الروح بطریق الفیض۔ (قواعد الفقہ ص:۱۸۹)۔
- (۳) البشارۃ: بالکسر، الخبر یؤثر فی البشرۃ تغیرًا ۔۔۔ الخ۔ (قواعد الفقہ ص:۲۰۷)۔
- (۴) فالْإلھام لیس بحجۃ عند الجمھور الّا عند المتصوفۃ بخلاف الْإلھام الصادر من الرسول علیہ الصلٰوۃ والسلام فانہ حجۃ عند الکل۔ (رمضان آفندی، شرح شرح عقائد ص:۶۵، ۶۶)۔
