# ولی اور نبی میں کیا فرق ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%d9%88%d9%84%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%86%d8%a8%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%81%d8%b1%d9%82-%db%81%db%92%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

اولیاء اور انبیاء میں فرق کس طرح واضح کیا جائے؟

## جواب (Answer)

نبی براہ راست خدا تعالیٰ سے احکام لیتا ہے، اور ’’ولی‘‘ اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے تابع ہوتا ہے۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) وَمَا يَنطِقُ عَنِ ٱلۡهَوَىٰٓ ٣ إِنۡ هُوَ إِلَّا وَحۡيٞ يُوحَىٰ ٤ النجم ٣ و ٤، ’’وعلامۃ صحۃ الولی متابعۃ النبی فی الظاھر، لأنھما یأخذان التصرف من مأخذ واحد، اذ الولی ھو مظھر تصرف النبی ۔۔۔‘‘۔ (کشاف اصطلاحات الفنون ج:۲ ص:۱۵۲۹ طبع سہیل اکیڈمی)۔
