# ’’وحی کی برکات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%d9%88%d8%ad%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%aa-%d8%b3%db%92-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%af-%db%81%db%92%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

حدیث النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ: اور جب ۔۔۔میری اُمت۔۔۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ بیٹھے گی تو وحی کی برکات سے محروم ہوجائے گی۔ سوال یہ کرنا ہے کہ ’’وحی کی برکات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

## جواب (Answer)

وحی کی برکات: یقین اور اعمالِ صالحہ کی توفیق اور وحی کے انوار کی وجہ سے دِل میں خاص قسم کی سکینت کا پیدا ہونا۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) ’’وبیانہ ان فی ترک الأمر بالمعروف ۔۔۔ خذلَانا للحق وجفوۃ للدین وفی خذلَان الحق ذھاب البصیرۃ وفی جفاء الدین فقد النور فیحجب القلب فیحرم برکتہ وحرمان برکتہ ان یقرأہ فلا یفھم اسرارہ ولَا یذوق حلاوتہ ۔۔۔ ‘‘ (اتحاف السادۃ المتقین ج:۴ ص:۵۱۵، الباب الثالث فی أعمال الباطل فی تلاوۃ القرٓان، طبع دار الفکر، بیروت)۔
