# شوہر اور بیوی کی خوش بختی یا بدبختی آگے پیچھے مرنے میں نہیں ہے

- URL: https://shaheedeislam.com/%d8%b4%d9%88%db%81%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%db%8c%d9%88%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d9%88%d8%b4-%d8%a8%d8%ae%d8%aa%db%8c-%db%8c%d8%a7-%d8%a8%d8%af%d8%a8%d8%ae%d8%aa%db%8c-%d8%a2%da%af%db%92/
- موضوع (Topic): تقدیر
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ایسی عورتیں جو اپنے خاوند کے انتقال کے بعد زندہ رہتی ہیں وہ بدبخت ہیں، اور جو عورتیں خاوند سے پہلے انتقال کرجاتی ہیں، وہ بہت خوش نصیب ہیں۔

## جواب (Answer)

خوش بختی اور بدبختی تو آدمی کے اچھے اور بُرے اعمال پر منحصر ہوتی ہے،(۱) پہلے یا بعد میں مرنے پر نہیں۔

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) عن أبی بکرۃ أن رجلًا قال: یا رسول اللہ! أی الناس خیر؟ قال: من طال عمرہ وحسن عملہ۔ قال: فأی الناس شر؟ قال: من طال عمرہ وقصر عملہ۔ (مشکوٰۃ ص: ۴۵۰) وقال الطیبی رحمہ اللہ: وقد سبق ان الأوقات والساعات کرأس المال للتاجر فینبغی ان یتجر فیما یربح فیہ وکلما کان رأس مالہ کثیرًا کان الربح أکثر فمن مضی لطیبہ فاز وأفلح، ومن أضاع رأس مالہ لم یربح وخسر خُسرانًا مبینًا۔ (مرقاۃ شرح مشکوٰۃ ج:۵ ص:۷۸)۔
