# شریعت کسے کہتے ہیں؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%d8%b4%d8%b1%db%8c%d8%b9%d8%aa-%da%a9%d8%b3%db%92-%da%a9%db%81%d8%aa%db%92-%db%81%db%8c%da%ba%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

شریعتِ مطہرہ سے کیا مطلب ہے؟ کیا یہ کوئی کتاب ہے؟ اگر ہے تو کس کی تصنیف ہے؟

## جواب (Answer)

اللہ تعالیٰ نے جو اَحکام بندوں کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے نازل فرمائے، ان کو ’’شریعت‘‘ کہا جاتا ہے۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) الشرع والشریعۃ: ما أظھرہ اللہ لعبادہ من الدِّین، وحاصلہ: الطریقۃ المعھودۃ الثابتۃ من النبی صلی اللہ علیہ وسلم، فھو الشارع علیہ الصلٰوۃ والسلام من اللہ تعالٰی، واللہ تعالٰی: ھو الذی شرع لنا من الدِّین ۔ (التعریفات الفقہیۃ من رسائل قواعد الفقہ لمفتی محمد عمیم الْإحسان، ص:۳۳۶ طبع صدف پبلشرز کراچی)۔
