# دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟

- URL: https://shaheedeislam.com/%d8%af%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%b0%db%81%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%db%8c%d8%a7-%d9%81%d8%b1%d9%82-%db%81%db%92%d8%9f/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

مذہب اور دین میں کیا فرق ہے؟ نیز یہ کہ اسلام مذہب ہے یا دین؟

## جواب (Answer)

دین اور مذہب کا ایک ہی مفہوم ہے، آج کل بعض لوگ یہ خیال پیش کر رہے ہیں کہ دین اور مذہب الگ الگ چیزیں ہیں، مگر ان کا خیال غلط ہے۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) الدین بالکسر وضع التی یدعوا اصحاب النقول إلٰی قبول ما ھو عند الرسول علیہ السلام والدین والملۃ متحدان بالذات، مختلفان بالْإعتبار فإن الشریعۃ من حیث انھا تطاع تسمّٰی دِینًا، ومن حیث انھا تجمع تسمّٰی ملۃً ومن حٰث انھا یرجع إلیھا تسمّٰی مذھبًا۔ (قواعد الفقہ ص:۲۹۵، ۲۹۶، طبع صدف پبلشرز کراچی)۔
