# اُمّ الکتاب اور لوحِ محفوظ کی حقیقت

- URL: https://shaheedeislam.com/%d8%a7%d9%8f%d9%85%d9%91-%d8%a7%d9%84%da%a9%d8%aa%d8%a7%d8%a8-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%84%d9%88%d8%ad%d9%90-%d9%85%d8%ad%d9%81%d9%88%d8%b8-%da%a9%db%8c-%d8%ad%d9%82%db%8c%d9%82%d8%aa/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

اُم الکتاب اور لوحِ محفوظ دو الگ الگ کتابیں ہیں یا ایک ہی کتاب کے دو نام ہیں؟ اگر الگ الگ ہیں تو دونوں میں فرق کیا ہے؟ یہ کس زبان میں لکھی گئیں اور کاتب کون تھا؟

## جواب (Answer)

اُمّ الکتاب، لوحِ محفوظ ہی کو کہا جاتا ہے، زبان اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے، اور کاتب باذنِ اِلٰہی قلم تھا۔(۱)

## حوالہ جات (References)

The numbers (۱), (۲)… in the answer refer to these references.

- (۱) وتوضیحہٗ ان وقت الکتابۃ لم تکن الأشیاء معھودۃ فکتب فی اللوح المحفوظ علی وجہ الوصف أنہ سیکون ۔۔۔ وقال الْإمام الأعظم فی کتابہ الوصیۃ: نقرّ بأنّ اللہ تعالٰی أمر القلم بأن یکتب۔ (شرح فقہ الأکبر ص:۴۹، مطبوعہ دہلی)۔
