# انبیاءؑ و اولیاءؒ وغیرہ کو دُعاؤں میں وسیلہ بنانا

- URL: https://shaheedeislam.com/%d8%a7%d9%86%d8%a8%db%8c%d8%a7%d8%a1%d8%91-%d9%88-%d8%a7%d9%88%d9%84%db%8c%d8%a7%d8%a1%d8%92-%d9%88%d8%ba%db%8c%d8%b1%db%81-%da%a9%d9%88-%d8%af%d9%8f%d8%b9%d8%a7%d8%a4%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%88/
- موضوع (Topic): مسلمانوں کے بنیادی عقائد
- Answered by: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ (Maulana Muhammad Yusuf Ludhianvi Shaheed)
- Book: آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)

## سوال (Question)

ایک صاحب نے اپنی کتاب ’’وسیلے واسطے‘‘ میں لکھا ہے کہ: جو لوگ مردہ بزرگوں، انبیائے کرامؑ، اولیاءـ یا شہداء کو اپنی دُعاؤں میں وسیلہ بناتے ہیں، یہ شرک ہے۔

## جواب (Answer)

ان صاحب کا یہ کہنا کہ بزرگوں کے وسیلے سے دُعا کرنا شرک ہے، بالکل غلط ہے۔ بزرگوں سے مانگا تو نہیں جاتا، مانگا تو جاتا ہے اللہ تعالیٰ سے، پھر اللہ سے مانگنا شرک کیسے ہوا۔۔۔؟

## Source

- آپ کے مسائل اور ان کا حل (Aap ke Masail aur un ka Hal)
