شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید نور اللہ مرقدہ کے قائم کردہ ادارہ مدرسہ زکریا الخیریہ لدھیانوی شہید روڈ فیڈرل بی ایریا میں ہونے والے طاق راتوں کے بیانات انشاء اللہ براہ راست نشر کئے گئے-
پروگرامز کی ترتیب:
21ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
22 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مولانا قاضی احسان احمد صاحب دامت برکاتہم
23ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانا محمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
24 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مولانا عبدالحئی صاحب دامت برکاتہم
25ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
26 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- مفتی اسحاق دامت برکاتہم
27ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
28 ویں شب: ختم نبوت کے موضوع پر خصوصی بیان- حضرت مولانامحمد یحیی لدھانوی دامت برکاتہم
29ویں شب: خصوصی بیان: حضرت مولانامحمد یحیی لدھیانوی دامت برکاتہم
یہ تمام بیانات www.shaheedeislam.com کے ذریعہ الحمد للہ دنیا بھر میں براہ راست سنے گئے