مولانا محمد یوسف دہلوی کی وفات کا غم

بکھرے موتی
25
0

مولانا محمد یوسف دہلوی کی وفات کا غم

 جس دن حضرت مولانا محمد یوسف دہلوی (امیر تبلیغ جماعت) کے انتقال کی خبر پہنچی تھی‘ واقعتا مجھے ایسا محسوس ہوا کہ دنیا تاریک ہوگئی ہے‘ سورج ڈوب گیا ہے‘ بالکل یہی قصہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی قدس سرہ کی وفات پر مجھے پیش آیا تھا۔ جس دن حضرت انتقال کی خبر آئی تھی جمعہ کا دن تھا بس یوں سمجھئے کہ مجھ سے ضبط نہیں ہورہا تھا‘ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اندھیرا چھا گیا ہے؟ 

Facebook Comments

Comments are closed.