حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ کس طرح پڑھی گئی؟ س… آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کی امامت کس نے کرائی تھی؟ تفصیل سے لکھیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس ترتیب سے پڑھی گئی تھی؟ ج… حاکم (ج:۳ ص:۶۰) حضرت عبداللہ بن مسعود رضی
مسجد میں نمازِ جنازہ س… گزارش یہ ہے کہ ہمارے علاقہ کی جامع مسجد میں کافی عرصہ سے نماز جنازہ بیرون مسجد ہورہی تھی، اور یہاں مسجد سے متصل ایک بہت بڑا میدان بھی ہے، لیکن تھوڑے ہی دنوں سے مسجد کے امام صاحب نے فرمایا کہ نماز جنازہ مسجد کے اندر ہونے میں
بے نمازی کے دیگر خیر کے کام س… بعض حضرات ایسے ہیں کہ غریبوں کی مدد کرتے ہیں، زکوٰة دیتے ہیں، ہر طرح غربأ کی مدد کرتے ہیں، صلہ رحمی کرتے ہیں لیکن جب ان سے کہا جائے بھائی نماز بھی پڑھ لیا کرو، تو کہتے ہیں یہ بھی تو فرض عبادت ہے، کیا بے
بے نمازی کو کامل مسلمان نہیں کہہ سکتے س… ایک آدمی پورا سال نماز نہ پڑھے تو اسے کامل مسلمان کہا جاسکتا ہے، جمعہ اور عید کی نماز بھی نہیں پڑھتا۔ ج… اگر وہ شخص اللہ اور رسول پر ایمان رکھتا ہے اور نماز کی فرضیت کا بھی قائل ہے مگر سستی یا غفلت کی
نماز چھوڑنا کافر کا فعل ہے س… احادیث میں آتا ہے کہ جس نے ایک نماز جان بوجھ کر چھوڑی اس نے کفر کیا، آپ مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ کفر سے مراد اللہ نہ کرے آدمی کافر ہوگیا یا یہ کہ کفر کیا ہے یہ چھوڑی جانے والی نماز کے بعد جو نماز
سایہٴ اصلی کا مفہوم س… فقہائے کرام رحمة اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ایک عبارت ہے: “بلوغ ظل کل شیٴ سویٰ فیٴ زوال” اس کا کیا مطلب ہے؟ اور اس استثناء سے کیا مراد ہے؟ ج… عین نصف النہار کے وقت جو کسی چیز کا سایہ ہوتا ہے، یہ اصلی سایہ کہلاتا ہے، مثل اوّل
کچھ “اِصلاحِ مفاہیم” کے بارے میں س… علوی مالکی نام کے ایک مکی عالم کی کتاب کا اردو ترجمہ “اِصلاحِ مفاہیم” آج کل زیرِ بحث ہے، بعض حضرات اس کتاب کو دیوبندی بریلوی نزاع کے خاتمہ میں ممد و معاون قرار دیتے ہیں، تو بعض دُوسرے اسے دیوبندی موقف کی تغلیط اور بریلوی موٴقف کی
علاماتِ قیامت س… ہم آئے دن لوگوں سے سنتے ہیں کہ قیامت آج آئی کہ کل آئی، مگر ابھی تک تو نہیں آئی، کیا اس کی کوئی نمایاں علامتیں ہیں جن کو دیکھ کر آدمی سمجھ لے کہ بس اب قیامت قریب ہے؟ ایسی کچھ نشانیاں بتلادیں تو احسانِ عظیم ہوگا۔ ج… آنحضرت صلی اللہ
حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت برحق تھی س… اگر ہمارے تین خلفاء کو حضرت علی سے محبت تھی اور جب حضرت علی رسول اللہ کے نائب و اہل بیت اور ان کے عزیز بھائی موجود تھے، اور اگر ان میں کچھ بھی نہ ہو لیکن یہ صفت تو موجود تھی، بقول حدیث نبوی صلی
حضرت آدم اور ان کی اولاد کے متعلق سوالات س… کہا جاتا ہے کہ ہم سب آدم و حوا کی اولاد ہیں اس حوالے سے حسب ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں: س… حضرت آدم و حوا کی کیا کوئی بیٹی تھی؟ ج… بیٹیاں بھی تھیں۔ س… اگر ان کی کوئی بیٹی تھی؟