حضرت سودہ کو طلاق دینے کے ارادہ کی حکمت س… ایک آدمی اپنی بیوی کو اس لئے طلاق دے دے کہ وہ بوڑھی ہوگئی اور اس کے قابل نہیں رہی، اس بات کو کوئی بھی بنظرِ استحسان نہیں دیکھتا۔ ایک روایت میں ہے کہ حضور علیہ السلام نے حضرت سودہ کو ان کے بڑھاپے کی
ہر ایک سے گھل مل جانے والی بیوی کا حکم س… ایک صحابی نے شکایت کی یہ میری بیوی کسی طلبگار کا ہاتھ نہیں جھٹکتی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے طلاق دے دو۔ صحابی نے عرض کیا کہ میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا، حضور نے فرمایا تو پھر اس سے
کرسچن بیوی کی نومسلم بہن سے نکاح س… میں ایک کرسچن عورت ہوں، میرا شوہر میری بہن کو بھگاکر اوکاڑہ لے گیا، جب کہ وہ لڑکی بھی عیسائی ہے، دونوں مسلمان ہوئے اور نکاح کرلیا، جبکہ میرے چھ بچے ہیں، نہ مجھے طلاق دی اور نہ بتایا۔ آپ سے عرض یہ ہے کہ آپ کا
وزارتِ مذہبی اُمور کا کتابچہ س… گزارش ہے کہ آج آپ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں، وہ یہ کہ اس سال “وزارتِ مذہبی اُمور و اقلیتی اُمور اسلام آباد” سے ایک کتابچہ حجاجِ کرام کے نام بھیجا گیا ہے جس کا نام ہے “آپ حج کیسے کریں؟” یہ ذی
اِضطباع ساتوں چکروں میں ہے س… مجھ کو جو بھی کتاب دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے میں نے اس میں یہی لکھا ہوا پایا ہے کہ اِضطباع “جس طواف میں اِضطباع مسنون ہے” پورے طواف یعنی ساتوں چکروں میں مسنون ہے۔ لیکن ہماری مسجد کے امام صاحب کا کہنا ہے کہ رَمل کی طرح یہ
تھوڑی تھوڑی کرکے زکوٰة ادا کرنا س… میرے پاس ایک لاکھ روپیہ ہے اور جس کی زکوٰة ۲۵۰۰ روپیہ ہوتی ہے اور میں زکوٰة کو اس طرح ادا کرتا ہوں، کہ سال شروع ہوتے ہی زکوٰة دینا شروع کردیتا ہوں کبھی ۵۰، کبھی ۱۰۰ جیسے جیسے ضرورت مند ملتا ہے ویسے دیتا رہتا ہوں اور
بیوی کے زیور پر زکوٰة س…۱: میں نے جمعہ کے اخبار میں پڑھا کہ بیوی کو اپنے زیور کی زکوٰة خود دینی چاہئے۔ تو مہربان! وہ بیوی تو اپنے زیور کی زکوٰة خود دے سکتی ہے جو کسی بھی قسم کی سروس کرتی ہو، لیکن وہ بیوی کہاں سے دے گی جس کا دار و
اذان سے قبل مروّجہ صلوٰة و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت س…۱: کچھ دنوں پہلے میری ایک شخص سے اس بات پر تکرار ہوئی کہ اذان سے قبل مروّجہ صلوٰة و سلام جس کا رواج آج کل عام ہوگیا ہے یہ بدعت ہے یا نہیں، میرا موقف یہ تھا کہ اذان سے قبل مروّجہ صلوٰة
عورتوں کا جمعہ اور عیدین میں شرکت س… بعض حضرات اس پر زور دیتے ہیں کہ عورتوں کو جمعہ، جماعت اور عیدین میں ضرور شریک کرنا چاہئے کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں جمعہ، جماعت اور عیدین میں عورتوں کی شرکت ہوتی تھی، بعد میں کون سی نئی شریعت نازل ہوئی کہ
گاؤں میں جمعہ س… ایک بستی جو تقریباً بیس مکانات پر مشتمل ہے، گاؤں میں ایک مسجد ہے اور بازار نہیں اس گاؤں کے آس پاس قریب قریب چند متفرق مکانات پر مشتمل بستیاں ہیں، ہر بستی کی اپنی اپنی مسجد ہے، کل آبادی مردم شماری کے اعتبار سے تقریباً دو اڑھائی سو ہوگی، یہاں