اولیاء اللہ کے مزارات پر نذر س… کعبہ کی نیاز کے اونٹ کے سلسلے میں آپ نے فرمایا کہ اولیاء اللہ کے مزارات پر اگر نذر سے مراد وہاں کے فقراء پر تصدق ہو اور ایصال ثواب صاحب مزار کو ہو تو یہ جائز ہے۔ بے شک ربط شیخ اور فیضان شیخ کے حصول
کیا نبی کی نیاز اللہ کی نیاز کہلائے گی؟ س… حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ان کی نیاز بھی رب کعبہ ہی کی نیاز ہے اسی طرح تمام اولیاء کی نیاز سے پھر کیوں منع کیا جاتا ہے؟ ج… بہت نفیس سوال ہے، ہدی کے جانور رب کعبہ کی نیاز
کعبہ کی نیاز س… “وَالْبُدْنَ جَعَلْنٰھَا لَکُم مِّنْ شَعَائِرِ اللهِ” کعبے کی نیاز کے اونٹ، ہر تفسیر اور ترجمے میں کعبہ کی نیاز یا کعبہ پر چڑھانے یعنی قربانی کرنے کے اونٹ لکھا ہے، جو ترجمہ ہے: “وَالْھَدْیَ وَالْقَلائِدَ” کا، سوال یہ ہے کہ کعبہ شریف بھی تو غیراللہ ہے پھر اس کی نیاز کیسے
منّت ماننا کیوں منع ہے؟ س… بعض لوگوں سے سنا ہے کہ نذر کی شریعت میں ممانعت آئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟ ج… حدیث میں نذر سے جو ممانعت کی گئی ہے علماء نے اس کی متعدد توجیہات کی ہیں، ایک یہ کہ بعض جاہل یہ سمجھتے ہیں کہ نذر مان لینے سے
عورتوں کے لئے سونے چاندی کا استعمال جائز ہے س… پچھلے دنوں ایک ماہنامہ بنام “حکایت” میں ایک مضمون پڑھا جس کو پروفیسر رفیع اللہ شہاب نے تحریر کیا تھا! اس مضمون میں پروفیسر صاحب نے ابو داؤد کی چند ایک احادیث کا حوالہ دے کر سونے کے زیورات کو عورتوں پر بھی حرام قرار
حرمتِ مصاہرت کے لئے شہوت کی مقدار س… علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ جب کوئی مرد کسی عورت کو لمس کرتا ہے شہوت کے ساتھ، لیکن اس کو شہوت پہلے موجود تھی، بعد میں اس نے کسی عالم سے پوچھا پھر اس عالم نے کہا کہ اگر پہلے شہوت
تین طلاق کا حکم س… گزارش خدمت ہے کہ آپ کا کالم بہت مفید ہے، اور لوگ اس سے استفادہ کرتے ہیں، لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی جو طلاق کے بارے میں ہے کہ تین طلاقیں ایک ہی وقت میں دینے کے بعد بغیر مقررہ تین ماہ گزرنے کے طلاق ہوجاتی ہے۔ میاں
“مجھ پر حلال دنیا حرام ہوگی” کہنے سے طلاق؟ س… ایک شخص مثلاً زید اپنے گھر بار سے بے ربط عرصہٴ تقریباً دو سال سے بالغدو والآصال بہروپ کی زندگی بسرکررہا ہے، گزشتہ سال ماہ اکتوبر میں متعلقین نے زید سے حقائق معلوم کرنے کے لئے باز پرس کی، منازعت کے بعد مذکور شخص نے
نیوتہ کی رسم س… شادی کی تقریب میں جو کھانا کھلاتے ہیں جسے ولیمہ کہا جاتا ہے جو شادی کے دوسرے دن کیا جاتا ہے بعض حضرات تو کئی دنوں کے بعد ولیمہ کرتے ہیں اور اس کھانے کے بعد وہ لوگ کھانا کھانے والوں سے کچھ رقم لیتے ہیں ۵۰یا ۱۰۰ جیسی بھی حیثیت
نصرانی عورت سے نکاح س… نصاریٰ خود حق تعالیٰ کے قول: “وَلَا تَقُوْلُوْا ثَلَاثَة” سے مشرک ہیں اور مشرک عورتوں سے نکاح جائز نہیں، جیسا کہ ارشاد الٰہی: “وَلَا تَنْکِحُوا الْمُشْرِکَاتِ” میں اس کی تصریح ہے، پھر نصاریٰ کی عورتوں سے نکاح کیوں جائز ہے؟ جس وقت قرآن اُترا تھا اس وقت بھی قرآن کے