کیا توبہ سے قتلِ عمد معاف ہوسکتا ہے؟ س… ”مَنْ قَتَلَ مُوٴْمِنًا مُّتَعَمِّدًا…الخ“ اس آیت میں قتل عمد کی سزا ہمیشہ جہنم میں رہنا ظاہر کرتا ہے، اور سورہٴ فرقان میں ”وَالَّذِیْنَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ ․․․․ اِلَّا مَنْ تَابَ“ یہاں توبہ کے معافی کا وعدہ ہے، کیا پہلی آیت اس آیت سے منسوخ ہے؟ ج… پہلی آیت
کفار اور منافقین سے سختی کا مصداق س… ”یٰٓاَیُّھَا النَّبِيُّ جَاھِدِ الْکُفَّارَ وَالْمُنَافِقِیْنَ وَاغْلُظْ عَلَیْھِمْ“ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت شریفہ کی شق اول پر کما حقہ عمل فرمایا مگر شق ثانی یعنی منافقین کے ساتھ اس کے برعکس نرمی اور شفقت فرمائی، بظاہر یہ بات آیت کے خلاف معلوم ہوتی ہے۔