“تخلقوا باخلاق الله” کا مطلب س… “تخلقوا باخلاق الله” سلوک میں مطلوب ہے، اللہ تعالیٰ کی صفات میں جبار، قہار، منتقم، متکبر اور اسی قسم کے اور بھی اسماء ہیں، پھر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اللہ کی صفات میں شریک ہونا شرک ہے اور دُوسری طرف اس کی صفات سے متصف ہونا درجات
یہ ذوقیات ہیں س… شیخ عبدالحق محدث دہلوی فرماتے ہیں: “آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مظہر ذات الٰہی اور دُوسرے انبیاء مظہر صفات الٰہی ہیں، اور عام مخلوق مظہر اسمائے الٰہی ہے۔” جب کہ حضرت مجدد صاحب اپنے مکتوب ۴۵ بنام خوا جہ حسام الدین میں لکھتے ہیں: “تمام کائنات حق تعالیٰ کے اسماء و
چرند پرند کی رُوح سے کیا مراد ہے؟ س… انسان کے علاوہ دُوسری ہزاروں مخلوق چرند، پرند، درند، آبی، صحرائی وغیرہ کی تخلیق کس طرح ہوئی؟ اور کیا ان کو “قُلِ الرُّوْحُ مِنْ اَمْرِ رَبِّیْ” والی رُوح سے بھی کچھ حصہ ملا ہے یا ان میں صرف رُوحِ انسانی ہوتی ہے جو غذا سے حاصل
رُوحِ انسانی س… رُوحِ انسانی جو من امر ربی ہے، مجرد اور لا یتجزیٰ ہے، پھر کیا وجہ ہے کہ ایک بچے کی رُوح اور جوان کی رُوح کیفیت اور کمیت کے اعتبار سے متفاوت ہے، دُوسرے یہ کہ جوان کی رُوح کے لئے تزکیہ درکار ہے کیونکہ وہ نفس کی ہمسائیگی سے شہوات اور
کیا موت کی موت سے انسان صفتِ الٰہی میں شامل نہیں ہوگا؟ س… آخرت میں موت کو ایک مینڈھے کی شکل میں لاکر ذبح کردیا جائے گا، اس سے تو ہمیشہ کی زندگی لازم آگئی جو حق تعالیٰ کی صفت ہے، پھر “مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَالْاَرْضُ اِلَّا مَاشَآءَ رَبُّکَ” بھی فرمایا ہے حالانکہ زمین آسمان
حقوق اللہ اور حقوق العباد س… حضرت مولانا صاحب! اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ: “جہل کا علاج سوال ہے۔” عہد رسالت میں ایک شخص کو جو بیمار تھا غسل کی حاجت ہوئی، لوگوں نے اسے غسل کرادیا وہ بیچارہ سردی سے ٹھٹھر کر مرگیا، جب یہ خبر رسول اللہ
یہ حبِ صحابہ نہیں جہالت ہے س… آپ کے ہفت روزہ ختم نبوت شمارہ ۳۰، جلد۶، صفحہ ۹ پر حضرت مولانا احمد سعید صاحب کی تحریر میں ایک جلیل القدر صحابیٴ رسول حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو نعوذ باللہ ظالم لکھا گیا ہے، کیا یہ سہو ہوا ہے؟ یا عمداً؟ اس لئے آپ کو
شریعت کی معرفت میں اعتماد علی السلف س… شاہ ولی ا للہ محدث دہلوی فرماتے ہیں کہ: “شریعت کی معرفت میں سلف پر اعتماد کیا جائے۔” لیکن آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشریت کے اثبات میں اس اصول کو ترک کردیا ہے، نیز قرآن کریم میں “قَدْ جَآئَکُم مِّنَ اللهِ نُوْرٌ
اختلافِ رائے کا حکم دُوسرا ہے س… مشہور عرب بزرگ جناب محمد بن عبدالوہاب کے بارے میں حضرات دیوبند کی اصل رائے کیا ہے؟ اور کیا وہ حقیقت حال کا سامنا کرنے سے متذبذب رہے؟ ۱:…حضرت گنگوہی کی رائے اس کے بارے میں معتدل ہے۔ (فتاویٰ رشیدیہ) ۲:…حضرت علامہ انور شاہ کشمیری نے
انکارِ حدیث، انکارِ دین ہے س… ایک صاحب کا کہنا ہے کہ چونکہ احادیث کی بنا پر ہی مسلمان مختلف فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں، اس لئے احادیث کو نہیں ماننا چاہئے، نیز ان صاحب کا یہ بھی کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم کی حفاظت کا ذمہ تو لیا ہوا ہے مگر