چند صورتوں میں قربانی کرنا واجب ہے: ۱:… کسی شخص نے قربانی کی منّت مانی ہو تو اس پر قربانی کرنا واجب ہے۔ ۲:… کسی شخص نے مرنے سے پہلے قربانی کی وصیت کی ہو اور اتنا مال چھوڑا ہو کہ اس کے تہائی مال سے قربانی کی جاسکے تو اس کی
حج و عمرہ کے بعد بھی گناہوں سے نہ بچے تو گویا اس کا حج مقبول نہیں ہوا س… میرے چار پاکستانی دوست ہیں جو کہ تبوک میں مقیم ہیں، حج اور عمرہ کرکے واپس آکر انہوں نے وی سی آر پر عریاں فلمیں دیکھی ہیں، اب ان کے لئے کیا حکم لاگو ہے؟ اب
طوافِ زیارت، رَمی، ذبح وغیرہ سے پہلے کرنا مکروہ ہے س… حجِ تمتع اور حجِ قران کرنے والوں کے لئے رَمی، قربانی اور بال کٹوانا اسی ترتیب کے ساتھ کرنا ہوتا ہے یا اس کی اجازت ہے کہ رَمی کے بعد اِحرام کی حالت میں مسجدِ حرام جاکر طوافِ زیارت کرلیا جائے اور پھر
(بال منڈوانا) رَمیٴ جمار کے بعد سر منڈانا س… بعض حاجی صاحبان ۱۰/ذوالحجہ کو کنکریاں مارنے کے بعد قربانی کرنے سے پہلے ہی بال کٹوالیتے یا سر منڈوالیتے ہیں، حالانکہ قربانی کے بعد ہی اِحرام سے فارغ ہوا جاسکتا ہے، اس صورت میں کیا کوئی جزا واجب ہوتی ہے یا نہیں؟ ج… اگر حجِ
کیا حاجی پر عید کی قربانی بھی واجب ہے؟ س… جو حضرات پاکستان سے حج کے لئے جاتے ہیں، ان کے لئے وہاں حج کے دوران ایک قربانی واجب ہے یا دو واجب ہیں؟ اور اگر ایک قربانی کردی ہو تو اَب کیا کیا جائے؟ ج… جو حاجی صاحبان مسافر ہوں اور انہوں نے
(شیطان کو کنکریاں مارنا) شیطان کو کنکریاں مارنے کی کیا علت ہے؟ س… حج مبارک کے موقع پر شیطان کو جو کنکریاں ماری جاتی ہیں، کیا اس کی علت وہ ہاتھیوں کا لشکر ہے جس پر اللہ جل شانہ نے کنکریاں برسواکر پامال کیا تھا یا حضرت ابراہیم علیہ السلام کا وہ واقعہ ہے
حج کے ایام میں دُوسرے کو تلبیہ کہلوانا س… حج کے ایام میں بعض دفعہ دیکھا گیا ہے کہ بس میں سوار ایک آدمی تلبیہ پڑھتا ہے اور باقی اس کی تکرار کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ ج… عوام کی آسانی کے لئے اگر ایسا کیا جاتا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں
حرم شریف کی تحیة المسجد طواف ہے س… کیا عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرّمہ سے رُخصتی کے وقت طواف الوداع ضروری ہے؟ اور کیا عمرہ کے لئے جانے والے شخص کو حرم شریف میں تحیة المسجد کے نفل پڑھنا ضروری ہیں؟ ج… طوافِ وداع صرف حج میں واجب ہے، عمرہ میں نہیں،
غسل کے بعد اِحرام باندھنے سے پہلے خوشبو اور سرمہ استعمال کرنا س… کیا غسل کے بعد اِحرام باندھنے سے پہلے بدن پر اور اِحرام کے کپڑوں پر خوشبو لگاسکتے ہیں؟ اور تیل اور سرمہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ ج… اِحرام باندھنے سے پہلے تیل اور سرمہ لگانا جائز ہے، اور خوشبو لگانے میں
محرَم کسے کہتے ہیں؟ س… ایک میاں بیوی اکٹھے حج کے لئے جارہے ہیں، میاں مردِ صالح و پرہیزگار ہے، بیوی کی ایک رشتہ دار عورت ان میاں بیوی کے ہمراہ حج کے لئے جانا چاہتی ہے اور وہ رشتہ دار عورت ایسی ہے جس کا نکاح بیوی کی زندگی میں یا دورانِ نکاح